ہر
وقت الحمدللہ کہنے کو اپنی پختہ عادت بنا لو ، ہر سانس کے ساتھ ، چلتے
پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے اور کھاتے پیتے ہوئے کیونکہ یہ فعل
ہمارے خالق کو جو پسند ہے اور جواب میں صرف اور صرف الله کی رضا مانگو بس
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
''یقیناً اللہ تعالیٰ اس بندے سے بڑا خوش ہوتا ہے کہ جب وہ کھانا کھائے تو
اس پر اللہ تعالیٰ کاشکر ادا کرے یا پانی پیئے تو اس پر بھی اللہ تعالیٰ کاشکر ادا کرے۔''
(مسلم)
توثیق الحدیث:أخرجہ مسلم (2734)
No comments:
Post a Comment