ایمان یہ نہیں ھے کہ اللہ دیتا ھے ،
ایما ن یہ ھے کہ اللہ یقینا” دے گا
جو کچھ بھی مانگو اللہ سے مانگو
مگر وہ چیز مانگو جو تمہارے ساتھ جانے والی ھے (اعمال صالح)۔
ایمان وہ ھے جو دل میں داخل ھو کر کردار میں ظاھر ھو
ایما ن یہ ھے کہ اللہ یقینا” دے گا
جو کچھ بھی مانگو اللہ سے مانگو
مگر وہ چیز مانگو جو تمہارے ساتھ جانے والی ھے (اعمال صالح)۔
ایمان وہ ھے جو دل میں داخل ھو کر کردار میں ظاھر ھو
No comments:
Post a Comment