Race
with one another in hastening towards forgiveness from your Lord
(Allâh), and Paradise the width whereof is as the width of the heaven
and the earth, prepared for those who believe in Allâh and His
Messengers. That is the Grace of Allâh which He bestows on whom He is
pleased with. And Allâh is the Owner of Great Bounty.
[Al Hadid (57):21]
(بندو) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی( طرف) جس کا عرض آسمان
اور زمین کے عرض کا سا ہے۔ اور جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا
پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو۔ یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے
عطا فرمائے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
No comments:
Post a Comment