Thursday, January 10, 2013

نیکی کا سفر

جس کو صداقت اور نیکی کا سفر کرنے کی خواہش ہے وہ جان لے کہ یہ منظوری کا اعلان ہے ۔ جس کو منظور نہیں کیا جاتا اس کو یہ شوق ہی نہیں ملتا۔

واصف علی واصفؒ

No comments:

Post a Comment