نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید کا بیان
-------------------------- -------------
یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید، محمد بن عمرو، عبیدة بن سفیان حضرمی، ابوجعد ضمیری سے روایت ہے کہ وہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی تھے ارشاد فرمایا کہ جو شخص تین جمعہ کی نماز ترک کر دے تو خداوند قدوس اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔
سنن نسائی:جلد اول:حدیث نمبر 1374
بغیر عذر نماز جمعہ چھوڑنے کا کفارہ
-------------------------- --------------
احمد بن سلیمان، یزید بن ہارون، ہمام، قتادة، قدامة بن وبرة، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص بغیر عذر (شرعی) تین جمعہ چھوڑ دے اس کو چاہیے کہ وہ ایک دینار صدقہ دے اور اگر ایک دینار نہ دے تو (کم از کم) آدھا دینار صدقہ دے۔
سنن نسائی:جلد اول:حدیث نمبر 1377
--------------------------

No comments:
Post a Comment