واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا
Saturday, January 5, 2013
دوسروں میں برائیاں تلاش کرنے والے انسان کی مثال گندی مکھی کی سی ہے جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف ناسور پر بیٹھتی ہے۔اور دوسروں میں اچھائیاں تلاش کرنے والے انسان کی مثال شہد کی مکھی کی سی ہے جو سارا کانٹوں بھرا پودا چھوڑ کر صرف پھول پر بیٹھتی ہے۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment