Saturday, January 5, 2013

جس درخت کی لکڑی نرم ہوتی ہے اس پر شاخیں زیادہ نکلتی ہیں ۔ پس نرم طبیعت اور نرم خو ہوجاؤ تاکہ تمھارے دوست زیادہ بن سکیں.

فرمان حضرت علی رضی اللہ عنہ

No comments:

Post a Comment