یا اللہ ! جو رزق میرے مقدر میں نہیں لکھا
اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر
اور جو رزق میری تقدیر میں لکھ دیا ہے
اسے میرے لئے آسان بنا دے۔
یا اللہ ! مجھے اس کام کےلئے فرصت فراہم کر دے
جس کام کےلئے تو نے مجھے پیدا کیا ہے۔
اور اس کام میں مشغول نہ ہونے دے
جس کی ذمہ داری تو نے خود لی ہے۔
ہر حال میں رزق حلال کی توفیق عطاء فرما
اور ایمان پر زندگی اور ایمان پر موت عطاء فرما۔
آمین ثم آمین

No comments:
Post a Comment