Saturday, January 5, 2013


ہر نماز كے بعد یہ دعاء پڑھنى نہ بھوليں جو نبى كريم صلى اللہ عليہ
وسلم نے ہر نماز كے بعد پڑھنے كے ليے ہميں سكھائى ہے:

" اللهم أعِنِّي على ذِكْرِك وشُكْرِك وحُسْنِ عِبادتِك "

اے اللہ ميرى مدد فرما تا كہ ميں تيرا ذكر كر سكوں، اور تيرا شكر ادا كر سكوں، اور تا كہ اچھى طرح تيرى عبادت كر سكوں "



No comments:

Post a Comment